: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن،15 اکتوبر (رائٹر) یہاں وسکوسن میں رہنے والے دو افراد پر الزام
عائد کیا گیا ہے کہ وہ جنگجو گروپ دولت اسلامیہ (داعش) میں شامل ہونے کے
لئے ملک سے
باہر جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ یہ اطلاع محکمہ انصاف نے دی ہے۔ 35 سالہ جیسن مائیکل لڈکے اور 30 سالہ یوسوانی پیڈیلا کو نڈے کو ٹیکساس میں سان اینجلو کے نزدیک سے پکڑا گیا ہے۔